اسلام علیکم
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہو گے میں نے یہ سلسلہ جنت میں لے جانے واے اعمال سے شروع کیا ہے میں کوشیش کرو گا کہ میں اس میں احایث مبارکہ اور صحابہ کرام علیہم الرضوان اور اولیاء اللہ کے اقوال سے اپڈیٹ کرتا رہوں
اللہ عزوجل ہمیں سب کو عمل کا جزبہ دے
آمین