Quote fasih ud din said: View Post
assalam o alaikum ,, ghor se yeh tehreer parhen aur apni zindagion mein inqelab laney ki koshish karen.
جزاک اللہ
فصیح بھائی ایک اور اہم شیئرنگ ہے،اور منافقین کی ایک اور علامت بھی میں نے سنی ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ جو شخص اس حال میں مر گیا کہ نہ تو اس نے جہاد کیا اور نہ ہی جہاد کا ارادہ کیا تو وہ جب مرے گا تو منافقت کے ایک حصے یا شعبے پر مرے گا، (اوکما قال علیہ الصلوۃ وسلام)۔
آج ہم دیکھ لیں کہ ہم جہاد کو کیا کہتے ہیں ہم جہاد کرنے والوں کو کیا کہتے ہیں؟؟
اللہ ہم سب کو دین کی سمجھ نصیب فرمائے اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین