ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ٓﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ۔ابن آدم مجھے تکلیف دیتا ہے جب کبھی یہ زمانے کو گالیان دیتا ہے ،کیونکہ زمانہ میں ہوں اس کو چلانے کے معاملات میرے ہاتھ میں ہیں دن کو دات پر اور رات کو دن پر میں لاتا ہوں ۔صحیح بخاری کتاب التفسیر، تفسیر سورت جاثیہ،حدیچث ۴۸۲۶
عزیز ساتھیوں ہم دن میں نہ جانے کتنی دفعہ زمانے کو برا کہتے ہیں جبکہ اللہ فرما رہا ہے کہ زمانے کو برا کہنا مجھے گالی دینے کے برابر ہے۔ اللہ ہمیں اس کے عذاب سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین