Quote shehzad iqbal said: View Post


شاہ جی میں ابھی پی ایم کرنے کا سوچ ہی رہا تھا کہ اجازت لے لوں پر یہاں تو اذن عام ہے لہذا اب تو۔۔۔۔۔

بس شہزاد بھائی غلطی ہوگی ہے.... خیال رکھنا کے ١٥ تاریخ میں ٤ دیں رہ گئے ہیں اور میں تھوڑا سا مصروف بھی ہوں... اس لئے ذرا آسان سے اور کم ہی سوال پوچھنا پلیز ....آئی ٹی بوائے جسا حال نہ کرنا