Results 1 to 12 of 79

Thread: learn tenses day one (very easy method)

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Adeel's Avatar
    Adeel is offline Super Moderator
    Last Online
    4th April 2024 @ 04:34 AM
    Join Date
    29 Jul 2009
    Location
    KOTLI A.K
    Gender
    Male
    Posts
    12,534
    Threads
    507
    Credits
    9,725
    Thanked
    1888

    Default learn tenses day one (very easy method)






    ڈیئر آٹی دنیا فرنڈز
    tenses
    انگلش کی بنیاد ہیں
    جب تک بنیاد مضبوط نہیں ہوگی تب تک عمارت مضبوط نہیں ہوگی. ڈے باۓ ڈے
    Tenses
    کی کلاس ہوگی.
    میں آپکو انتہائ سادہ طریقے سے
    tenses
    سیکھاؤ گا.
    تو چلتے ہیں اپنی فرسٹ کلاس کی جانب....فرسٹ کلاس می آپکو صرف یہ بتایا جاۓ گا کے یہ
    tense
    ہے کیا بلا اور اسکی کتنی اقسام ہوتی ہیں .
    چلتے ہیں فرسٹ کلاس کی جانب.

    انگریزی میں
    tense
    کے معنی "زمانہ" کے ہیں_
    "زمانے" تین ہوتے ہیں
    1_ موجودہ
    2_ گزرا ہوا
    3_ آنے والا
    موجودہ زمانے کو انگریزی میں
    present tense
    کہا جاتا ہے اور اردو میں "فعل حال" کہا جاتا ہے

    گزرے ہوۓ زمانے کو انگریزی میں
    past tense
    کہا جاتا ہے اور اردو میں "فعل ماضی" کہا جاتا ہے

    آنے والے زمانے کو انگریزی میں
    future tense
    کہا جاتا ھے اور اردو میں "فعل مستقبل" کہا جاتا ہے_
    "زمانے" کا تعلق ہمیشہ "فعل"یعنی
    verb
    سے ہوتا ہے پس یاد رکھیے کہ "فعل" وہ لفظ ہے جس میں زمانے کے لحاظ سے کسی کام کا "کرنا" یا "ہونا" پایا جاۓ ایسی حصوصیات کے باعث
    verb
    کو
    action word
    کہا جاتا ہے‎

    انگریزی میں ہر ایک
    tense
    کی چار قسمیں ہیں
    1) indefinite
    2) continuous
    3) perfect
    4) perfect continuous

    ان میں سے دوسری قسم سے کسی کام کے "جاری رہنے" کا پتہ چلتا ہے_
    تیسری قسم سے کسی کام کے "مکمل ہو جانے" کا پتہ چلتا ہے
    چوتھی قسم سے کسی کام کے کسی "مقررہ وقت"یا "مقررہ مدت" سے شروع ہو کر "جاری رہنے"کا_
    لیکن پہلی قسم ان تمام خصووصیتوں سے یکسر خالی رہتے ہوۓ صرف کسی کام کا "وقوع" بیان کرتی ہے

    انگریزی میں ہر ایک
    verb
    کی تین صورتیں
    (forms)
    ہوتی ہیں_
    جنہیں.
    present
    Past
    Future
    کہا جاتا ہے.
    ان کے علاوہ پہلی
    form
    کے آخر میں
    ing
    لگا کر ایک چوتھی صورت بھی بنانا پڑتی ہے جیسے
    GO
    سے
    going

    Read
    سے
    reading
    اور اسے
    Present participle
    کہا جاتا ہے
    آج کے لۓ اتنا کافی ہے کل انشااللہ
    present indefinite tense
    کے بارے میں آپکو بتاؤ گا.


    Last edited by Adeel; 21st July 2010 at 07:12 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 27
    Last Post: 21st February 2016, 09:16 AM
  2. Replies: 18
    Last Post: 3rd May 2015, 05:34 AM
  3. Replies: 13
    Last Post: 19th April 2013, 10:12 PM
  4. Replies: 9
    Last Post: 16th August 2012, 12:45 PM
  5. Replies: 3
    Last Post: 26th August 2011, 03:36 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •