Results 1 to 12 of 66

Thread: ☼♣♣☼ہرسحررمضان کی صبح اورہررات پاک☼♣♣☼

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Smile ☼♣♣☼ہرسحررمضان کی صبح اورہررات پاک☼♣♣☼

    !اسلام وعلیکم
    ایک مختصرساقصہ ملاحظہ فرمائیں
    .ایک آدمی تھا.بے حدنیک شریف.ایمانداراورعبادت گُزار
    ایک باروہ بیمارپڑگیا.ڈاکٹرکے پاس گیا.دیکھاتولمبی لائن لگی ہوئی تھی.انتظارکرنے لگا
    پرنکاہت کے باعث اُس سے بیٹھابھی نہ جارہا تھا.اُس نے کہا کہ ایسے تووہ اور بیمارپرجائے گا
    اورکسی سے اُسے گُزارش کر کے پہلے جاناگورانہ تھا.اُس کوایک ترکیب سوجھی
    اُس نے زور زور سے چلانا شُروع کردیا
    ہائے میں مرگیا،ہائے میرا پیٹ،اُفففف کوئی بچاؤ،ڈاکٹر ڈاکٹر
    لوگوں نے جب اُس کی حالت زیادہ خراب دیکھی تو اُس کو جلدی سے ڈاکٹر کے کیبن میں لے گے
    ڈاکٹر نے چیک کیا تو بخار کافی تھا.اُس سے چلانے کی وجہ پوچھی توآدمی نے کہا کہ
    ڈاکٹرصاحب بہت درد ہے جسم میں کھڑاہونامشکل ہے.پیٹ میں درد ہے.حلق سے کچھ نیچے نہیں اُتر رہا
    مجھے بچالیں ضرور کوئی بڑامرض ہے.ڈاکٹرکوبھی اُس کی بات سچی لگی کیونکہ وہ کالونی کا بہت اچھاآدمی تھا
    ڈاکٹرنے کہاضرورکوئی بڑی بیماری ہے.ڈاکڑ نے ہائی پوٹنشل کی دوائی دی اور سبزی،گھی،چاول،گوشت سب بندکروادیا
    وہ آدمی یہ بھول گیا کہ ڈاکٹرنے تویہ سب اُس کے ناٹک کے دھوکے میں کیاہے.اُس نے وہ دوائی ڈاکٹرکے طریقے سے ہی کھائی
    بُخارتوچلاگیاپرہائی پوتینشل دوائی اورغذائیت کی کمی کے باعث اُس کو ایک مائنرہارٹ آٹیک ہوا.اورپھراُس کے بعدطبعیت نہ سمبھلی
    .اوریونہی مرض دل میں مبتلاہوگیااورایک دن مرگیا


    !دوستو
    آپ سوچ رہے ہوں گے کہ اس بات کا رمضان سے کیاتعلق?تعلق ہے.یہاں بات تو میں سے صرف جسمانی بیماری کی کی ہے
    مگردرحقیقت خطرہ ہمیں جسمانی بیماریوں سے نہیں ہے بلکہ نفس کی بیماریوں سے ہے جسمانی بیماری تواللہ ہی دیتے ہیں
    اور شفابھی.مگرنفس کی بیماری ہم خودگلے لگاتے ہیں.بات ایسے ہی پہلے ڈاکٹرکے پاس جانے کے لئے ناٹک سے شُروع ہوتی ہے
    پھرذہن اوردل ایسے جھوٹ کاعادی ہوتاہے.اورجھوٹ ہربُرائی کے دروازے کی چابی ہے
    .رمضان ایک ایسابرکتوں والامہینہ ہے جوہمیں اپنے اندرجہانکے اور اللہ کے قرب کاباعث بنتاہے.ہم لوگ روزہ رکھتے ہیں
    جھوٹ،دھوکہ،چوری،عیاری،مکاری اوربھی ایسے کیں حرام کاموں سے خودکوروکتے ہیں
    کیوں?کہیں اس لیئے تونہیں کہ ہم سوچتے ہیں کہ اللہ دیکھ رہاہے..تو کیاباقی کاعرصہ وہ نہیں دیکھتا?یا اس لئے کہ ہم سوچتے ہیں کہ
    رمضان ہے جنت کادرکُھلا ہے شیطان قید ہے کوئی گُناہ نہیں کرنا.توآپ کاکیاخیال ہے باقی عرصہ جوہم گُناہ کرتے ہیں اُس کی سزامیں
    کیاشیطان دوزخ میں ہماراپاٹنرہوگا?نہیں
    بلکل نہیں.جوکیاخودکیا.اس لئے خود ہی مزا لو.چاہے سزاکایاجزا کا
    اس رمضان آپ کوخود کوتیارکرناہےپورے سال کے لئے کہ جیسے رمضان اللہ کی عبادت میں گُزارااور پرہیزگاری اپنائی.اسی ہی طریقے کارکو
    پورے سال بنائے رکھے.پھردیکھیں ہرسحررمضان کی صبح اورہررات پاک معلوم ہوگی.بات توہے سچ میں اللہ کوماننے کی
    کیونکہ جب ہم کوئی گُناہ کرتے ہیں تودل میں یہی جانتے ہیں کہ اللہ نہیں دیکھ رہے اور ایسا گمان کرناہی سنجیدہ گُناہ ہوسکتاہے
    اللہ آپ سب کونیک بنائے اورصرف رمضان کوہی نہیں بلکہ ہردن کواپنے بتائے ہوئے طریقے سے گُزارنے کی توفیق عطاءکرے
    آمین ثم آمین
    آپ سب کے لئے دُعاگو

    رمضآن بے حدمبارک ہو

    سُلطانہ مُصطفیٰ
    Last edited by Sultana; 11th August 2010 at 06:00 AM.

Similar Threads

  1. ☼♣♣ وزیرباتدبیر ♣♣☼
    By Sultana in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 45
    Last Post: 22nd August 2013, 01:43 PM
  2. ♣☼♣ایک شاعر پہچان کے ساتھ♣☼♣
    By Sultana in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 6
    Last Post: 9th March 2011, 03:49 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 6th February 2011, 07:45 AM
  4. ☼♣♣ اورنگ زیب کی اصلی تصویر ♣♣☼
    By Sultana in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 22
    Last Post: 12th January 2011, 10:12 PM
  5. ☼♣♣ مسجد نواب وزیرخاں ♣♣☼
    By Sultana in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 12
    Last Post: 7th August 2010, 09:58 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •