ایک تجویز ہے کہ اب تک کے جتنے بھی موڈریٹر، سپر مو ڈریٹر، وی-آئی-پی، ایکسپرٹ....
آج تک جو بھی ٹیم کا حصہ بنا اور کتنا عرصہ رہا.
ان سب کا کام اور نام کے ساتھ تھوڑی ڈٹئیل بھی ایک چھوٹے سے سیکشن میں بنا دیا جائے تو ایک یاد گار کے طور پر رہ جائے گا،
اور دوسرا اس کا سب سے اہم فائدہ ٹیم ممبرز کے اچھے اچھے تھریڈ اس سیکشن میں مل جایا کریں گے..
امید ہے آپ کا یہ تجویز پسند اے گی...
اللہ نگہبان
Bookmarks