السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کی تجویز ہے تو اچھی لیکن ہم ٹیم ممبرز بھی خود یہ نہیں چاہئے گے کہ اس طرح سے کوئی الگ سیکشن ہم لوگوں کے لئے کریٹ کیا جائے کیونکہ ہم لوگ الگ صرف اس وجہ سے نظر آتے ہیں کہ فورم اور ممبرز کی دیکھ بھال کے لئے ٹیم میں موجود ہوتے ہیں اور ٹیم ممبرز بھی آپ ہی ممبرز میں سے ہوتے ہیں اور یہ فورم اور ٹیم و منیجمنٹ صرف اور صرف آپ ممبرز کی وجہ سے موجود ہیں تو اس طرح کا الگ سے کوئی سیکشن ایک انفرادی سلوک ہوجائے گا جس کی ہم ٹیم ممبرز کی طرف سے بھی پذیرائی نہیں مل سکے گی کیونکہ جتنا ہمیں تمام سیکشن میں نارمل ممبرز کی طرح کام کرنے میں مزاہ آتا ہے اتنا اس طرح نہیں ہوسکے گا باقی ہمارا کام چیک کرنے کے لئے آپ ہمارے نام کے ذریعے ہمارے تھریڈ سرچ کروا کر چیک کرسکتے ہیں جزاک اللہ بھائی
Bookmarks