السلام علیکم
عزیز دوستو!
میرا پاس ان پیج 2009 ہے،میں*اس کی چند فائلز کنورٹ کرنا چاہ رہا ہوں.لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ان پیج فائل کچھ اس طرح کی شو ہو رہی ہے(سکرین شاٹ دیکھیے)

میں چاہتا ہوں کہ یہ ڈیفالٹ جیسے ہوتی ہے ویسی ہو جائے،تاکہ میں*اسے کنورٹ کر سکوں،ورنہ کنویٹر ایسی فائل کو قبول نہیں*کرتا
برائے مہربانی اس کا حل بتائے
شکریہ