آپ سب سے گزارش ہے کہ بحث سے گریز کریں،۔۔
اور ذولفقار صاحب اگر ریمنڈ پر کسی کنونشن کا اطلاق ہوتا بھی ہے تو وہ
ویانا کنونشن 1961 نہیں ن1963 ہے
ایمبیسی کے اہلکاروں کے لیے 1961 ہے
اور قونصلیٹ کے ملازموں کے لیے 1963 ہے
مزنگ چونگی واقعہ سے اگلے روز امریکن ایمبیسی اپنی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے اعلامیہ میں ریمنڈ کو لاہور قونصلیٹ کا ملازم کہہ چکی ہے،۔۔