سلام اے جی سب نوں

میں زمان مصطفٰی ورک۔ کویت میں رھتا ھوں اور ایک کمپنی میں جاب کر رھا ھوں۔ آئی ٹی دنیا ایک بھت اچھی سائٹ ھے۔ سپیشلی میرے لیے تو بھت اچھی ثابت ھوئی ھے۔ تمام دوستوں کیلئے ڈھیر ساری دعائیں۔