Quote filmstarali said: View Post
w. Sallam
لو جی ابھی تک رمضان کا دوسرا عشرہ ختم نہیں ہوا یہاں عید منائی جا رہی ہے. کیا بھائی لوگ رمضان سے ماذ اللہ اتنے بیزار ہو? ارے ابھی صبر کا مہینہ چل رہا ہے. تو کچھ دن صبر تو کر لیں جناب. جمعہ الوداع کے بعد اس طرح کے تھریٹ میں کارڈ شہئر کریں گے. میں تو چاہتا ہوں 12 مہینے رمضان رہے.

بہت عمدہ بات کہی۔ لیکن عید کی تیاریاں بھی تو رمضان کے شروع ہوتے ہی شروع ہو جاتی ہیں۔ ویسے تو یہ بات بھی بہت خوب ہے کہ سال کے بارہ مہینے رمضان ہونا چاہیے۔ لیکن جب اللہ پاک کے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے میانہ روی اور اعتدال کو پسند فرمایا تو ہم کون ہوتے ہیں یہ کہنے والے۔ البتہ خواہش رکھنا اچھی بات ہے۔

ہم بھی کوشش کریں گے کہ عید سے کچھ پہلے ہی کچھ شیئر بھی کر دیں۔
شکریہ۔