mradeelmn said: بوٹ تو انہوں نے پہنے تھے جوتے تو شاپر میں تھے جو بیچاروں نے عید کے لیے سروس والوں سے ہدیۃ نذرانہ کے طور پر لیے تھے ارے بھائی بیچاروں کو معاف کرو ۔۔۔ وہ بھی تو کچھ نہ کچھ کریں گے نا
Forum Rules
Bookmarks