بہت ہی عزیز اور قابل دوستو
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
دوستو!آج جو مسلہ آپ دوستوں کے سامنے پیش کر رہا ہوں وہ یہ ہے کہ
میں چاہتا ہوں کہ نیٹ یوز کرنے سے پہلے "کوئی بھی براوزر"رن ہونے سے پہلے پاسورڈ لگا ہو کہ جب تک پاسورڈ نہ دیا جائے نیٹ پیج اوپن نہ ہو چاہے کوئی بھی براوزر"جیسے ایکسپرولر،مازولا فائرفوکس،گوگل چورم،اولپرا،وغیرہ وغیرہ"ہی کیوں نہ رن کئے جائیں۔
سادہ لفظوں میں بیان کروں تو یہ کہ میں اپنے سسٹم پر نیٹ استعمال ہونے سے پہلے اپنا پاسورڈ دینا چاہتا ہوں جس کے بغیر کوئی دوسرا نیٹ استعمال نہ کر سکے۔
اُمید ہے کہ احباب توجہ فرمائیں گے شکریہ