بہت ہی عزیز اور قابل دوستو
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
دوستو!آج جو مسلہ آپ دوستوں کے سامنے پیش کر رہا ہوں وہ یہ ہے کہ
میں چاہتا ہوں کہ نیٹ یوز کرنے سے پہلے "کوئی بھی براوزر"رن ہونے سے پہلے پاسورڈ لگا ہو کہ جب تک پاسورڈ نہ دیا جائے نیٹ پیج اوپن نہ ہو چاہے کوئی بھی براوزر"جیسے ایکسپرولر،مازولا فائرفوکس،گوگل چورم،اولپرا،وغیرہ وغیرہ"ہی کیوں نہ رن کئے جائیں۔
سادہ لفظوں میں بیان کروں تو یہ کہ میں اپنے سسٹم پر نیٹ استعمال ہونے سے پہلے اپنا پاسورڈ دینا چاہتا ہوں جس کے بغیر کوئی دوسرا نیٹ استعمال نہ کر سکے۔
اُمید ہے کہ احباب توجہ فرمائیں گے شکریہ
YEH LO BROTHER IS SE AP
WEB BROWSER INTERNET EXPLORER
EVEN MY OMPUTER
NETWAORK PLACES
TASK MANAGER
MEDIA PLAYER
REGISTRY EDITOR
INSTALLATION OF ANYSOFTWARE
SAB K START MEN YEH PASSWORD MANGAY GA
WARNA ESCAPE KERNAY PER KUCH BHE NHE HOGA
PASSWORD DO GAY TO MATLOBA CHEZ RUN HOGI WARNA NHR
yeh lo brother is se ap
web browser internet explorer
even my omputer
netwaork places
task manager
media player
registry editor
installation of anysoftware
sab k start men yeh password mangay ga
warna escape kernay per kuch bhe nhe hoga
password do gay to matloba chez run hogi warna nhr
محترم توجہ دینے کا بہت شکریہ
لیکن اس میں پرابلمز کا سامنا ہے سب سے پہلے تو انسٹالیشن کے بعد یہ میسج آگیا جو کہ پہلی تصویر میں نظر آرہا ہے
اس کے بعد پروگرام رن کیا تو وہ لائیسنس کی مانگ رہا ہے
اگر اس دوسری تصویر میں نظر آنے والے ڈائیلاگ باکس میں "اوکے"کریں تو براوزر اوپن ہوکر سوفٹ وئیر خریدنے کو کہتا ہے اور اگر "کینسل"پر کلک کریں تو سوفٹ ویر کام ہی نہیں کرتا ۔
پلیز مسلہ کو حل کریں شکریہ

کامی صاحب آپ واقعی بیسٹ ہو یار
مگر یہ مزید بیسٹ ہونے کے لئے یہ بتائیں کہ یہ صرف 30 دن کے ٹرائل ورژن کو لانگ لائف کس طرح کروں؟؟؟
یہ کام بہترین کر رہا ہے لیکن 30 دن بعد رخصت ہونے کی دھمکی بھی دے رہا ہے پلیز مزید مدد فرمائیں شکریہ

صرف انٹرنیٹ ایکسپلورر اگر یوز کرتے ہیں تو۔۔۔یہ آپلائے کریں۔۔۔
Open up Internet Explorer
Click Tools
Click Internet Options
Click on the tab Content
Underneath ‘Content Advisor’, Click Enable
Then click on the tab General
Under ‘Supervisor Password click Create
Make you password then click Ok.
Then Apply and finally Ok
صرف انٹرنیٹ ایکسپلورر اگر یوز کرتے ہیں تو۔۔۔یہ آپلائے کریں۔۔۔
open up internet explorer
click tools
click internet options
click on the tab content
underneath ‘content advisor’, click enable
then click on the tab general
under ‘supervisor password click create
make you password then click ok.
Then apply and finally ok
آئی ٹی بھائی انٹر نیٹ ایکسپرولر کی اس آپشن کا الحمدللہ مجھے معلوم ہے لیکن اب صرف انٹر نیٹ ایکسپرولر سے تو گزارہ نہیں ہوتا ناں ں ں ۔
توجہ دینے کا شکریہ
Bookmarks