السلام علیکم
امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے۔
آپ کے بھائی ارمان نے بھی آئی ٹی دنیا جوائن کر لیا ہے۔
میری طرف سے ان کو آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ ارمان کا اچھا استقبال کریں۔
آپ کا بہت بہت شکریہ
والسلام