اسلام ایک امن پسند دین ہے: شیخ عبدل عزیز کا حج کا خطبہ

ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق سعودی عرب کے علی مفتی شیخ عبدالعزیز نے حج کے خطبے کے دوران کہا کہ جو لوگ معاشرے میں خون بہاتے ہیں اور فساد پھیلاتے ہیں، وہ آللہ تعالی کے دشمن ہیں اور اسلام کے حامی نہیں ہیں- مسجد نمرا میں خطبے کے دوران، لاکھوں مسلمانوں سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اسلام امن پسند مذہب ہے اور دہشت گردی کو سختی سے رد کرتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ مذ ہبی عالموں کی ذمہ داری ہے کے امن کا پیغام پھیلائیں-

امید ہے لوگ اس پیغام پر غور کریں گے اور اس پر عمل کريں گے