السلام علیکم پیارے ممبران
لگتا ہے اتنے عرصے بعد مجھے یہاں دیکھ کر حیران ہیں
اچھی بات ہے
کہ صرف حیران ہیں آپ لوگ
پریشان نہیں

چلے حیرانگی کو ختم کرتے ہیں آہستہ آہستہ
یہ کس کو ملا ہے سٹار
اور کیوں ملا ہے
اور کونسا سٹار ملا ہے
ان ساری باتوں کو کرتے ہیں
جی تو ہمارے اس فیملی فورم میں ایک ممبر ہے
جس کا نام ایسا ہے جس میں سٹار اور فورم کا نام آتا ہے
ایسی آئی ڈی انھوں نے اس لئے رکھی کیونکہ وہ سچ مچ میں ہمارے چھوٹے سے آئی ٹی کے ایکسپرٹ جیسے ہیں
کافی عرصہ انھوں نے فورم کے وی آئی پی رینک کو بھی مینٹین رکھا
ماشاءاللہ
اور ہم سب کے ساتھ بہت اچھا برتاؤ بھی ہمیشہ رکھا
اور مجھے کہتے ہیں کہ
آپی آپ کچھ بھی کہہ لیں میں آپ سے کبھی بھی ناراض نہیں ہو سکتا
سو سویٹ
ارے ابھی بھی نہیں سمجھے کون ہے وہ؟
تو یہ لیں ان کے پروفائل کا لنک
پہلے وزٹ کریں
پھر مبارک باد دے ان کو اس بار
پوسٹنگ کی تعداد زیادہ کرنے پر

لنک


اور اب ان کی پوسٹنگ ہو گئی ہے

5,018

تو ہوئی نا گریٹنگ تھریڈ والی بات
آپ لوگ بھی دیجئے ان کو مبارک باد
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ