میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میں کمپیوٹر میں سافٹ دیئر انسٹال کرتا ہوں، الگ الگ سیٹ اپ فائل چلا کر، میں یہ چاہتا ہوں کہ میرے تمام سافٹ دیئر کی ایک سیٹ اپ فائل بن جائے جو سنگل کلک پر تمام سافٹ دیئر خود بخود انسٹال ہوجائیں.