میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میں کمپیوٹر میں سافٹ دیئر انسٹال کرتا ہوں، الگ الگ سیٹ اپ فائل چلا کر، میں یہ چاہتا ہوں کہ میرے تمام سافٹ دیئر کی ایک سیٹ اپ فائل بن جائے جو سنگل کلک پر تمام سافٹ دیئر خود بخود انسٹال ہوجائیں.

[SIGPIC][/SIGPIC]
اگر آپ کمپیوٹر سے متعلق اپنے علم سے بھی آگاہ کرتے تو رہنمائی کرنے میں آسانی ہوتی کہ کس لیول پر آپ کو بتا یا جائے
ایک عام یوزر یہ نہیں کر سکتا ہے۔۔ہو تو سکتا ہے
Kiya koi meri HELP karey ga.
dost sikay liye silent installtion and batch files banani pren gee
ager silent installtion ko chor bhe diya jaye to apko installation k wizard per phr bhe kam kerna per jaye ga
Bookmarks