Quote breaths4u said: View Post
ہم م م م
اگر میسج کرتی ہو تو جواب سننے کی بھی ہمت رکھا کرو
میں نے آپ کی سوچ سے بھی بڑھ کی آپ کی عزت کی
مگرآپ نے بھی تو اُسے اُلٹ سمجھا
میں نے تو کوئی گلانہیں کیا
بس دعا دی ہمیشہ کی طرح