آپ تمام دوستوں سے ریکوئسٹ کی جاتی ہے کہ کسی کے تھریڈ کا مقصد خراب نہیں کیا کریں۔
اگر آپ بات چیت کرنا چاہتے ہیں تو بات چیت سیکشن میں یہ سب کام بہت مفید ہو گا۔
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
بات تو بڑی اچھی کی ہے آپ نے
مگر وہ کیا ہے
کچھ لوگوں کا مزاج ایسا ہے کہ جو چیز وہ خود کے لیے صحیح تصور کرتے ہیں تو وہی چیز یا کام کوئی اور کرے تو اُنہیں غصہ آجاتا ہے
نجانے کیوں
Bookmarks