آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہمارے ہر دلعزیز بھائی حافظ محمد فصیح الدین ناصر بھائی الحمدللہ بارہ دسمبر 2013 کو پورے چوبیس سال کے ہوگئے ہیں ، الحمدللہ یہ وہ انسان ہیں کہ اس کم سنی میں اللہ پاک نے ان سے وہ وہ کام کروائے ہیں جو مجھ جیسے انسان ایک سو چوبیس سال میں بھی نہیں کرسکتے ہیں ۔

اس یاد گار دن کے موقع پہ آئیں اللہ پاک کے حضور فصیح بھائی کی عمر درازی کے لئے دعا کرتے ہیں اللہ پاک فصیح بھائی کو لمبی خوشیوں بھری صحت مند سعادت والی زندگی نصیب فرمائے۔۔ آمین