قارئین کرام آپ نے اپنی زندگی میں بہت سے کبابوں کے نام سنے ہونگے اور کھائیں بھی ہونگے جیسے شامہ کباب قیمہ کباب آلو کباب،چپلی کباب۔
لیکن آج ہم آپ کو ایک انوکھے کباب کے بارے میں بتائےنگے اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ کباب انتہائی بدبودار اور سڑا ہوا کباب ہے اور ذرا سا بھی چکھنے پر ایمان کے خراب ہوجانے کا اندیشہ ہے تو پڑھئے اور سر دھنئے
Bookmarks