sohailkhan0 said:
اسلام علیکم دوستو
امید آپ سب خیریت سے ھوں گے۔
احادیث میں تو امام مہدی کا ذکر موجود ہے۔ کیا قرآن پاک میں بھی کوئ ایسی نشانی ہے جس امام مہدی کے بارے میں معلوم ہو سکے۔ آپ یہ نہیں سمجھنا کہ خدا ناخواستہ میں دیث کو نہیں مانتا۔ البتہ آج احادیث کے جو مجموعے موجود ھیں انھیں کوئ بھی قرآن پاک کی طرح لاریب فیہ نہیں مانتا۔ ویسے بھی خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ میرے بعد لوگ بہت سی باتیں مجھ سے منسوب کریں گے لیکن تم صرف انکو ماننا جو قرآن کی کسوٹی پر پوری اترتی ھوں۔ اسی لیۓ میرے ذھن میں یہ خیال آیا کہ امام مہدی کے بارے قرآن ان احدیث کی تصدیق کرتا ہے یا نہیں؟
Bookmarks