Results 1 to 12 of 45

Thread: *~*اردو گریمر کی دنیا*~*پارٹ1

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Asadullah7's Avatar
    Asadullah7 is offline Advance Member
    Last Online
    16th November 2021 @ 05:27 AM
    Join Date
    26 Jan 2014
    Location
    Mai-khada
    Gender
    Male
    Posts
    6,351
    Threads
    610
    Credits
    1,220
    Thanked
    1050

    Default *~*اردو گریمر کی دنیا*~*پارٹ1


    ‏===
    کیسے ہیں جناب آپ سب ؟؟
    ‏.
    امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہو گے اور آئی ٹی دنیا پر مزے کرہے ہوگے!
    ‏.
    بھائی جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آئی ٹی دنیا سیکھنے اور سیکھانے کی بنیاد پر بنائی گی ہیں اس لے میں آپ کو اردو گرامر سیکھاؤ گا.پہلا پارٹ
    شروع==
    جملہ
    لفظوں کا ایسا مجموعہ جس سے کوئی بات پوری طرح سمجھ میں آجائے اسے جملہ کہتے .
    ‏.
    مثالیں
    ‏1_سچ بولنا آچھی عادت ہے
    ‏2_اللہ ایک ہے
    ‏3_ہم پاکستانی ہیں
    ‏====
    جملے کے حصے
    جملے کے 2 حصے ہوتے ھیں
    ‏1_مسند
    ‏2_مسنرالیہ
    ‏.
    ‏.
    ‏1_مسند
    جملے کا وہ حصہ جس سے یہ ظاہر ھوکہ کسی شخص یا چیز کے متعلق کچھ کہا گیا اسے مسند کہتے ہیں
    ‏.
    ‏.
    ‏2_مسندالیہ
    جملہ کا وہ حصہ جو اس شخص یا چیز کو ظاہرکرے جس کی وجہ کچھ کہا گیاہے اسے مسنرالیہ کہتے ہیں
    ‏.
    مثالیں
    ‏1_بچہ
    ‏2_چڑیاں وغیرہ
    ------------
    انشاءاللہ پھر *~*اردو گریمر کی دنیا*~*پارٹ2 میں ملاقات ھوگی.
    ‏.
    ‏.
    خداحافظ
    Last edited by Shehzad Iqbal; 30th July 2014 at 07:04 PM. Reason: فونٹ سائز درست کیا گیا
    ‎بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے‎

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 4th April 2020, 07:49 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 1st November 2016, 03:19 PM
  3. Replies: 25
    Last Post: 29th August 2016, 03:59 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 21st March 2014, 10:41 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •