===
کیسے ہیں جناب آپ سب ؟؟
.
امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہو گے اور آئی ٹی دنیا پر مزے کرہے ہوگے!
.
بھائی جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آئی ٹی دنیا سیکھنے اور سیکھانے کی بنیاد پر بنائی گی ہیں اس لے میں آپ کو اردو گرامر سیکھاؤ گا.پہلا پارٹ
شروع==
جملہ
لفظوں کا ایسا مجموعہ جس سے کوئی بات پوری طرح سمجھ میں آجائے اسے جملہ کہتے .
.
مثالیں
1_سچ بولنا آچھی عادت ہے
2_اللہ ایک ہے
3_ہم پاکستانی ہیں
====
جملے کے حصے
جملے کے 2 حصے ہوتے ھیں
1_مسند
2_مسنرالیہ
.
.
1_مسند
جملے کا وہ حصہ جس سے یہ ظاہر ھوکہ کسی شخص یا چیز کے متعلق کچھ کہا گیا اسے مسند کہتے ہیں
.
.
2_مسندالیہ
جملہ کا وہ حصہ جو اس شخص یا چیز کو ظاہرکرے جس کی وجہ کچھ کہا گیاہے اسے مسنرالیہ کہتے ہیں
.
مثالیں
1_بچہ
2_چڑیاں وغیرہ
------------
انشاءاللہ پھر *~*اردو گریمر کی دنیا*~*پارٹ2 میں ملاقات ھوگی.
.
.
خداحافظ
Bookmarks