Quote Shehzad Iqbal said: View Post
واہ بھائی یہ تھریڈ ناں۔۔ مجھے یاد تو ہے کہ یہ ویڈیو میں نے بھی ڈاؤن لوڈ کرکے رکھی تھی ڈھونڈتا ہوں اپنے پاس بھی۔۔۔
جی دوستو تو یہ ہے وہ پوسٹ جو کہ انڈین نیوز چینل پہ آئی ٹی دنیا کی آئی تھی۔۔۔



یوں اس مقابلے کے فاتح ہیں عبدالباسط بھائی ۔۔ ان کو بس ونر رینک اس شرط پہ اب دیا جائے گا کہ دو چار بکرے شریف کی سجی ، کڑاہی،قورمہ وغیرہ بنا کر ایک عدد دعوت کرلیں ۔۔ میری دعوت اور کس بھلا

Members ki hosla afzayi keliye achey iqdam hain

bhai hum ne us din bhi bola tha idher Aa jaen

sub sharaeyt poori ki jaen gi