کورل ڈرا میں ہم لوگ جب کام کرتے ہیں توکمانڈز کے مجموعے کو میکروز کہتے ہیں ۔
سوال یہ تھا کہ کسی ساتھی نے خود سے میکروز بنائے ہیں اگر بنائے ہیں تو کیا ان میکروز کو یہاں شریک فورم کر سکتے ہیں ۔تو بہت مہربانی ہو گی۔