کورل ڈرا میں ہم لوگ جب کام کرتے ہیں توکمانڈز کے مجموعے کو میکروز کہتے ہیں ۔
سوال یہ تھا کہ کسی ساتھی نے خود سے میکروز بنائے ہیں اگر بنائے ہیں تو کیا ان میکروز کو یہاں شریک فورم کر سکتے ہیں ۔تو بہت مہربانی ہو گی۔

Bhai jan yahan visit kro ta k next time munasib section me thread bna sako
APNE THREADS KO MUNASIB SECTION ME BNAO
ہائے افسوس میں نے تو اپنا پہلا تھریڈ ہی غلط جگہ اور غلط سٹائل سے بنا دیا ہے۔
اب اس کو ریمو یا موو کیسے کرنا ہے۔
فورم کے رولز پڑھ کر مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ یہ تھریڈ آسک این ایکسپرٹ میں ہونا چاہیے تھا کہ نہیں۔
ایگری
Bookmarks