اسلام علیکم!
امید کرتا ہوں سب دوست خیر خیریت سے ہونگیں
مجھے ایک فائل کا ون رار پاس ورڈ توڑنا ہے یہ فائل میں نے کسی سائٹ سے اپلوڈ کی ہے لیکن کسی ظالم نے بڑا سخت قسم کا پاس ورڈ لگا رکھا ہے میرے پاس دو سافٹ ویئر تھے ان سے نہیں ٹوٹا۔ مہربانی فرما کر کوئی ایسے سوفٹ ویئر کا نام بتا دیں کہ جس کو میں ڈاؤن لوڈ کرکے مطلوبہ فائل پر لگے پاس ورڈ کو توڑ لوں۔۔ شکریہ