Quote Fasih ud Din said: View Post



میری زندگی کے گزشتہ آٹھ سالوں کی سچی باتیں اور میرے آئی ٹی دنیا سے تعلق پر میری ایک اور اہم ترین شئرنگ، جزاک اللہ ان سب کو جو مجھ سے محبت اور پیار کرتے ہیں۔ جزاک اللہ محترم شہزاد بھائی کہ آپ اس ناچیز کے لیے انتہائی خلوص اور محبت رکھتے ہیں اور آپ نے آئی ٹی دنیا پر میرے آٹھ سال مکمل ہونے پر میرے لیے تھریڈ لکھا۔ جزاک اللہ خیر




شہزاد بھائی کے تھریڈ کا لنک جو انھوں نے میرے لیے لکھا اور جسکے بعد میں نے اپنا موجودہ تھریڈ لکھا




آئی ٹی دنیا کی تیسری اور چھٹی سالگرہ پر میرے دو اہم تھریڈز


Mera Aur ITDUNYA Ka Ta'lluq AUR (Mere Bare Mein Kuch Ehm Batein)
http://www.itdunya.com/t42249/


ITDunya 6th Anniversary - Meri Tehreer
http://www.itdunya.com/t289453/



اب موجودہ تھریڈ پڑھیں ، پہلے والے لنک صرف یاد دہانی کے طور پر شئر کیے گئے ہیں۔
ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺟﺎﻥ ﺣﺎﻻﻥ ﻛﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﭘﺮ ﻧﯿﺎ ﮨﻮ ﻣﮕﺮ
ﭘﯿﺮ ﺑﮯ ﺁﭖ ﻛﮯ ﺧﺪﻣﺖ ﮐﺎﺑﻠﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮨﺎﮞ . ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﻛﮯ
ﻣﺸﻦ ﻛﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮ ﯾﻮﺭ ﺁﭖ ﻛﮯ ﺳﺎﺗﮫ
ﻗﺪﻡ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺍﭦ ﺩﻧﯿﺎ ﭘﺮ ﮐﻢ ﮐﺮﻧﯽ ﭘﺮ ﻓﺨﺮ ﻣﺤﺴﻮﺱ
ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ .