سب سے پہلے میں تمام‎ ‎نیو رینک ہولڈر ز کو تہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں.

دوستو آپ سب لوگ یہاں پر پہنچے ہیں اپنی محنت اور قابلیت کے بل بوتے پر ۔یہاں تک آنا اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ میں وہ قابلیت موجود ہے جس کی وجہ سے آپ مزید ترقی کر سکتے ہیں اور اس فورم پر اپنی قابلیت کا سکہ منوا سکتے ہیں‎.‎
--------
اور تمام ٹیم ممبر کو جشن آزادی مبارک. . . . . . . . . . .