آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو !۔

آج میں گریٹنگ سیکشن میں ایک خوشخبری کے ساتھ حاضر ہوا ہوں

جی تو دوستو آج ہے ہمارے محترم دوست جو یہاں ایڈوانس ممبر ہیں

M-Tahir

کی سالگرہ تو اس خوشی کے موقع پہ ان کے لئے ڈھیروں دعائیں ۔۔اور دلی مبارک باد۔

میری طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک ہو بھائی


طاہر بھائی پارٹی شارٹی ؟؟؟؟