السلام علیکم
امید ہےسب اللہ کے کرم سے خیریت سے ہونگے
آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج آئی ٹی دنیا کے تین معزز ممبران جن میں سے ایک ایڈوانس ممبر ،ایک ایس موڈ اور ایک آئی ٹی ڈی ونر کی سالگرہ ہے
میری طرف سے اور تمام ٹیم ممبرز کی جانب سے



ایڈوانس ممبر سپر کنگ




ایس موڈ تنویر




آئی ٹی ڈی ونر یسین احمد

کو سالگرہ کا دن بہت مبارک ہو

اللہ عزوجل آپ کو دنیا وآخرت کے ہر معاملے میں کامیابیاں نصیب فرمائے آمین

ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھنا بھائی

اب آپ سب بھی اب بھائیوں کو مبارک باد اور دعائیں دیں
شکریہ
#ITDTeam