Quote Shehzad Iqbal said: View Post
کوئی نہیں ۔۔ کوئی نہیں۔۔
ایسی تصویری دعوت نہیں چاہیے ۔۔۔
ہمیں تو اصلی والے

کی کڑاہی، اور خالص دیسی

اور اس کے ساتھ ساتھ ،

کباب اور اس کے ساتھ ساتھ بار بی کیو کے لئے

اس کے ساتھ ساتھ

یہ ہمیں ایسے چاہیے

اس کے ساتھ ساتھ اگر

کے کباب ہوں تو اففف مزا آجائے ۔۔اس کے بعدمیٹھے میں آپ جو تکلف کریں نہیں ہوگا اعتراض۔۔۔
تو پھر قاسم بھائی ، آصف میں اور تنویر بھائی / بہن کب پہنچیں مری ؟؟؟

نوٹ : ۔ فورم پہ اپنے گریٹ محسود بھائی کا مرغا بھی گھوم رہا ہے کہیں اسے ہی نہ لٹا دینا، پٹھان کھوپڑی ہے وہ چھوڑی گے نہیں



nahi nahi is k sath home free dilvery b deni ho gi ..