Results 1 to 12 of 165

Thread: Mega Contest 2016

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Post Mega Contest 2016

    السلام علیکم ورحمتہ اﷲ وبرکاتہ------------------------ITD Mega contest 2016---ڈیئر ممبرز۔۔۔۔امید ہے سب دوست خدا وند کریم کے کرم سے ٹھیک ہوں گے۔۔۔آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں مقابلے تو ہوتے رہتے ہیں۔۔مگر اس بار ہم آپ کے لیئے ایک نئ طرز کا مقابلہ لے کر آئے ہیں---------------------مقابلہ---(.....01.....)---Super ITD Logo---آپ نے آئی ٹی دنیا کا ایک بہترین لوگو ڈیزائن کر کے اسی تھریڈ میں شیئر کرنا ہے۔۔۔مقابلے کی شرائطلوگو خود کا ڈیزائن کیا گیا ہولوگو پہلے شئیر شدہ نہ ہولوگو میں آئی ٹی دنیا کا نام لازمی ہوصرف اور صرف ایک لوگو شیئر کیا جائے اور پوسٹ کو ایڈٹ نہ کیا جائے۔۔-----------مندرجہ بالا ان شرائط سے مطابقت نہ رکھنے والی انٹریز اگنورتصور ہوں گی اور مقابلے میں شامل نہ کی جائے گی(انعامات)پہلے پانچ ونرز کو ملے گا آئی ٹی دنیا ونر رینکاور جس ممبر کا لوگو ہو گا سب سے بیسٹ۔۔سب سے خوبصورت اسے ونر رینک کے ساتھ ملے گاRs.100کا موبائل بیلنس بذریعہ اسکریچ کارڈ __________________(.....02.....)---Your Best Thread---اس مقابلے میں شرکت کے لیئے آپ نے اپنے آئی ٹی دنیا پر بنائے گئے سب سے بیسٹ اور شاندار پانچ تھریڈز کے لنک اسی تھریڈ میں شیئر کرنے ہیں۔۔شرائط۔۔۔---اردو رسم الخط والے تھریڈ ہونے چاہیے۔۔اگر رومن اردو والا کوئ بہت ہی زبردست تھریڈ ہو تو وہ بھی شیئر کیا جا سکتا ہےتھریڈ چھ ماہ سے زیادہ پرانا نہ ہومقابلے کے دوران بھی بہترین تھریڈ بنا کر اس کا لنک یہاں شیئر کیا جا سکتا ہے(انعامات)تھریڈز کی کوالٹی معیار اور پسندیدگی کو اچھی طرح چیک کیا جائے گا۔۔ونر کو ملے گا پورے ایک ماہ کے لیئےV.I.P RANK---Note---دونوں مقابلوں میں حصہ تو سب ممبرز ہی لے سکتے ہیں مگر ونر رینک صرف نارمل ممبر ہی حاصل کر پائیں گے جس کے پاس پہلے سے کوئ خاص رینک نہ ہو گامقابلے میں حصہ لینے کے لیئے پوسٹ کی تعداد کم از کم(30+)ہونی چاہیےاور رجسٹریشن کم از کم بیس دن پرانی ہو۔۔۔دونوں مقابلوں میں حصہ لیا جا سکتا ہے۔۔۔----------------یہ مقابلہ بیس دن تک جاری رہے گا۔۔۔اس دوران آپ اپنی انٹریز شامل کرا سکتے ہیں اور جیت سکتے ہیںجیت ہے جنونیہ مقابلہ16.02.2016تک جاری رہے گا۔۔۔ونرز کا اعلان ان شاءﷲ 2016-2-18کو کیا جائے گا۔۔۔امید ہے آپ سب بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گےBest of Luckآئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
    #ITDTEAM
    Last edited by Yaseen Ahmad; 20th February 2016 at 08:35 AM. Reason: some correction

Similar Threads

  1. Excel 2016 Formulas ( Jan 19, 2016 - PDF - 816 Pages)
    By Iamhania in forum English IT Zone
    Replies: 8
    Last Post: 30th August 2018, 02:59 AM
  2. PC Games Mega Pack 2016
    By Sahil_Jaan in forum PC Games
    Replies: 17
    Last Post: 7th June 2016, 07:43 PM
  3. Plz help Srt 2016 hd
    By SHAHID BABAR in forum Satellite stuff & info
    Replies: 3
    Last Post: 20th December 2014, 11:55 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •