Quote Fasih ud Din said: View Post


کیا آپ بتا سکتے ہیں ان میں سے میں کون ہوں؟؟

جو لوگ بالخصوص ٹیم ممبرز جانتے ہیں وہ یہاں بیشک نہ بتائیں بلکہ پی ایم کر سکتے ہیں۔۔ اور دوسرے ممبرز کو گیس کرنے دیں۔۔

دیکھتے ہیں پہلے پانچ کون سے لوگ ہونگے جو صحیح بتائیں گے۔۔ اور کون سے وہ لوگ ہونگے جو غلط بتائیں گے۔

2end me jo black peint or choshma ​lagya howa ha