Results 1 to 12 of 15

Thread: Maan Betion Ko & Betian Walid Ko Maar Rahi Hain - ASTAGHFIRULLAH

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default Maan Betion Ko & Betian Walid Ko Maar Rahi Hain - ASTAGHFIRULLAH



    السلام علیکم

    مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتا کہ جو کفار اور مشرکین اپنی جہالت کی وجہ سے بدنام تھے۔۔ کیا وہ اتنے برے تھے؟؟ یا اب یہاں پر حال ان کفار اور مشرکین سے بھی گیا گزرا ہے؟؟ وہ لوگ مشرک تھے اور ان میں خرابیاں بھی تھیں لیکن ان میں کئی خوبیاں بھی تھیں۔۔ جبکہ ادھر تو جب کوئی خبر سنو یہی چیزیں سامنے ہوتی ہیں۔۔ کہ ماں نے بیٹی کو مار دیا۔۔ بیٹے کے ساتھ مل کر۔۔ داماد کے ساتھ مل کر۔۔ بیٹی کے ساتھ مل کر۔۔ باپ نے بیٹی کو مار دیا۔۔ بھائیوں نے بہن کو غیرت کے نام پر مار دیا۔۔ اور افسوس کی بات ہے کہ نیچے موجود خبر میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بیٹی نے ایک بندے کے ساتھ مل کر والد کو مروا دیا۔۔ قیامت کی نشانیاں ہیں اور پاکستان میں اب یہ سب بہت تیزی سے ہو رہا ہے۔۔ ارے لڑکیو۔۔ شادی ہی ہے کوئی ایسی چیز تو نہیں جو ہو گی نہیں؟؟ ٹھیک ہے اگر مسئلے مسائل ہیں جو کہ واقعی ہونگے بھی تو کوشش تو کرو طریقے سے حل کرنے کی۔۔ مانا کہ بہت ظلم ہوتے ہیں آپ کے ساتھ لیکن آپ کون سا جہالت اور ظلم کرنے میں کم ہو؟؟ ہر جگہ اچھائیاں ہیں تو خرابیاں بھی ہیں۔۔ یہی حال جاہل لڑکوں کا بھی ہے۔۔

    اب میں اور کیا لکھوں۔۔ مجھے تو اللہ پاک سے ڈر لگتا ہے اور خوف ہے کہ خدانخواستہ کوئی بڑی آفت پاکستان پر نہ آئے۔۔ کیونکہ جب اجتماعی طور پر لوگ بے حسی اور بے ضمیری والی سائڈ جائیں تو۔۔ یا اللہ پاک۔۔ کرم کریں۔۔ ان لوگوں کو ہدایت دیں اور جہالت کے اندھیروں سے نکالیں۔۔ آمین

    SOURCE - UMMAT NEWS
    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. Gandum Ki Kataiyan Maar Deti Hain
    By Fasih ud Din in forum Photo Gallery
    Replies: 56
    Last Post: 17th May 2016, 10:49 PM
  2. Chalo yeh maan lete hain
    By umer_amir in forum Design Poetry
    Replies: 6
    Last Post: 13th January 2013, 08:40 PM
  3. Replies: 9
    Last Post: 28th January 2010, 10:31 AM
  4. Chalo yeh maan lete hain
    By Nahid in forum Design Poetry
    Replies: 16
    Last Post: 12th November 2009, 05:54 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •