Results 1 to 12 of 13

Thread: Turkey Mein Islam Pasandon Ke Khelaf Dajjali Sazishen

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default Turkey Mein Islam Pasandon Ke Khelaf Dajjali Sazishen





    افسوس کہ مسلم ممالک کی افواج سے آج تک کفر کے خلاف تو کچھ ہوا نہیں ،، جب جب کچھ کیا اپنوں کے خلاف کر کے داد وصول کی ،، سپیشلی اسلام کے خلاف ہر جگہ یہی لوگ دل و جان سے لگے ہیں۔۔ مصر میں اخوان والے جمہوریت سے آئے تو جنرل سیسی جیسا بدبخت آ گیا اور ہزاروں مسلمانوں کو شہید کر دیا اور انکی جائز منتخب حکومت کو ختم کر دیا ۔۔ ترکی میں بھی لبرلز اور سیکولرز کو یہی تکلیف ہے۔۔ بہرحال جو مرضی کر لیں ان شاءاللہ ہر جگہ اسلام آ کر رہے گا۔۔ لبرلز اور سیکولرز اور دجال کے تمام دوستوں کو شکست ہوگی ان شاءاللہ ۔۔ زندہ قوم تو وہ ہے جس نے ان فرعونی جرنیلوں کو شکست دے دی۔۔ نہ کہ یہاں کی طرح کہ بس نغموں میں ہی زندہ قوم جبکہ ملک کا ستیاناس ہو چکا ہو ۔۔ جمہوریت سے کافر اور فاسق و فاجر جیت کر حکومت کریں تو سب ٹھیک ہے لیکن اسی جمہوریت سے اللہ اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے سچے چاہنے والے آ جائیں تو بس مسئلے شروع ۔۔ پھر خلافت والے گروپس سے بھی چڑ ہے تو سب سے بڑے منافق امریکہ اور اسی کے پٹھو ہیں۔۔ بھلے نام انکے بیشک مسلمانوں والے ہی ہوں اور بیشک وہ پاکستان سمیت کہیں بھی ہوں ،، اسلام پسندوں کی عظمت کو سلام

    اللہ پاک اپنے نیک بندوں کی حفاظت فرمائیں اور اپنی زمین پر اپنے آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم والا نظام نصیب فرمائیں۔۔ آمین

    ان شاءاللہ اسلام ہر حال میں آ کر رہے گا۔۔ آ کر رہے گا۔۔ آ کر رہے گا۔۔ یہ سب احادیث سے ثابت ہے۔ اور جو بات احادیث میں ہو وہ ہو کر رہے گی۔
    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 5th June 2015, 10:18 PM
  2. Islam ka khelaf Amrican jung 10 sal mukamal
    By Fast_Ismail in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 1
    Last Post: 18th September 2011, 10:21 AM
  3. Replies: 1
    Last Post: 13th April 2010, 02:30 PM
  4. Replies: 8
    Last Post: 9th January 2010, 11:21 AM
  5. Replies: 8
    Last Post: 4th October 2007, 08:01 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •