ہائے کہاں گزار دی عمر
ہمیں علم تھا کہ اَب یہ سوال آپ کی طرف سے ضرور آئے گا۔
خیر سیکھنے اور سیکھانے میں شرمانہ کیسا

اس بات کا جواب تو شاید دسویں جماعت اُردو نصاب کی کتاب میں آرام سے مل جا تا ہے
جواب عرض ہے
ایک عشقِ حقیقی کہلاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔دوسرا ۔۔۔۔عشقِ مجازی
-------

حقیقیِ عشق کی عشقِ مجازی پہلی منزل ہے
چلو سوئے خدا اے زاہدوں کوئے بتاں ہو کر