اپنے ارد گرد تمام غریب و مساکین کا خیال رکھیں۔ روزہ پیٹ بھر بھر کے 2 وقت کھا لینے کا نام نہیں۔ صبر و بردباری ضروری ہے

اللہ پاک ہم سب کی نیتوں سے خوب واقف ہیں۔ اے اللہ کے بندو ۔۔ اپنی اچھائی کو کبھی مرنے نہیں دینا ۔۔ آپ سب اچھے ہیں بس اپنی اچھائی کو عمل میں لایا کریں ۔۔ دوسروں کا خیال کیا کریں ۔۔ انسان کے حالات بدلتے دیر نہیں لگتی ۔۔ اللہ پاک آپ سب کو اپنی پناہ میں رکھیں

رمضان مبارک