بسم اللہ الرحمن الرحیمSent from my QMobile X2i using ITD Mobile App
اسلام و علیکم دوستوں .
کیسے ہو سب امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور ایمان کی بہتر حالت میں ہوں گئیں .
تو دوستوں یہ میتھڈ تمام (Q.Mobile) پر ورکنگ ہے .
آپ دوسرے موبائلز میں خود چیک کر لیں
تو دوستوں جیسا کے آپ لوگ جانتے ہی ہو گے کے آئ ٹی دنیا .کوم
میں تصویر اپلوڈ کرنے کی لمٹ ہے .
تو میرے کچھ دوست اس وجہ سے تصویر اپلوڈ نہیں کر پاتے .
جب وہ اپلوڈ کرتے ہیں تو ایرر آ جاتا ہے .
تو دوستوں آج اس کا مکمل
Solotion
لے کر آیا ہوں .
تو دوستوں مزے کی بات یہ ہے کے آپ کو اس کام کے لئے کسی ایپ کی بھی ضرورت نہیں .
تو چلتے ہے تھریڈ کی طرف .
تو آپ کو کرنا صرف یہ ہے کے
"Gallary"
میں جانا ہے اور وہ تصویر کھولنی ہے
جس کو آپ اپلوڈ کرنا چاہتے ہیں .
اب اس تصویر ایڈٹ کریں
اب ہوم بٹن کے ساتھ والے بٹن پر کلک کریں
اب آپ
"Export"
پر کلک کریں .
اس کے بعد یہاں سے کوالٹی کو چینج کریں
اب اس کو 70 کر دیں
اور پہلے والی تصویر کو ڈیلیٹ کر دیں .
اور جو نیو تصویر میلے اسکو اپلوڈ کر لیں .
تو دوستوں تھریڈ اب احتتام کو پہنچی .
امید ہے آپ کو یہ تھریڈ پسند ای ہوگی .
تو ملیں گے اگلے تھریڈ کے ساتھ .
تب تک کے لئے
اللّه حافظ.
Bookmarks