بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام و علیکم دوستو .
کیسے ہو سب امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہو گے اور ایمان کی بہتر حالت مے ہو گئیں .
تھریڈ سے پہلے مے
Afridi ( Management )
Ali HaiD ER ( super mod )
Shaheen latif ( super mod )
ان موعزز بھائیو کا مے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہو
جن کی وجہ سے مے آج مے بہتر تھریڈ بنا سکتا ہو .
شکریہ .
.
.
تو دوستو جیسا کے آپ لوگ جانتے ہی ہو گے کے آئ ٹی دنیا .کوم
مے تصویر اپلوڈ کرنے کی لمٹ ہے .
تو میرے کچھ دوست اس وجہ سے تصویر اپلوڈ نی کر پاتے .
جب وؤ اپلوڈ کرتے ہے تو ایرر آہ جاتا ہے .
تو دوستو آج اس کا مکمل
Solotion
لے کر آیا ہو .
تو دوستو مزے کی بات یہ ہے کے آپ کو اس کام کے لئے کسی ایپ کی بی ضرورت نہیں .
تو چلتے ہے تھریڈ کی طرف .
تو آپ کو کرنا صرف یہ ہے کے
"Gallary"
مے جانا ہے اور وؤ تصویر کھولنی ہے
جس کو آپ اپلوڈ کرنا چاہتے ہے .
پھر اس تصویر کو ایڈٹ کرے .
اس کے بعد
"Export"
پر کلک کریں .
اس کے بعد وہا سے کوالٹی کو
70°/• کر دیں .
اور پہلی تصویر کو ڈیلیٹ کر دیں .
اور جو نیو تصویر میلے اسکو اپلوڈ کرے .
سکرین شارٹ یہ رہے :
Attachment 487622
Attachment 487623
Attachment 487624
Attachment 487625
Attachment 487626
Attachment 487627
Attachment 487628
تو دوستو تھریڈ اب احتتام کو پہنچی .
امید ہے آپ کو یو تھریڈ پسند ای ہوگی .
تو ملے گے اگلے تھریڈ کے ساتھ .
تب تک کے لئے
اللّه حافظ.
Sent from my QMobile X2i using
ITD Mobile App
Bookmarks