!السلامُ علیکم
دوستوں میں آپ سے دو سوال پوچھ رہا ہوں دیکھتے ہیں اِن کا صحیح جواب کون دیتا ہے۔ دونوں سوال بہت ہی آسان ہیں۔
ــــــــــ٭٭٭ــــــــــ

سوالنمبر 1:۔
وہ کونسی چیز ہے جسے ہم چھو نہیں سکتے لیکن کھاتے ہیں۔

سوالنمبر 2:۔
وہ کونسی چیز ہے جسے ہم چھو نہیں سکتے لیکن پکڑ لیتے ہیں۔

اِشارہ:۔
اِن دونوں چیزوں کا آپس میں بہت گہرا تعلّق ہے۔