leezuka389 said:
1 qasam
2. jot
leezuka389 said:
nice
ASssadAliii said:
Oxygen and clynder
ASssadAliii said:
Oxygen & Clynder
Abdurrahimkh said:
پہلے سوال کا جواب قسم ہے دوسرے کا پتہ نہیں
Motri said:
Jhoooti qasam
A L I said:
1= Qasam + Gussa
2= Volume + Aks
کئی ساتھیوں نے جواب دیئے تھے
ان میں سے کچھ ساتھیوں کے بالکل غلط تھے تو کسی کے تقریباً درست
میرے خیال میں اب وقت آ گیا ہے کہ میں آپکو اِن کے صحیح جواب بتاؤں
کیوں کہ کسی بھی ساتھی نے آپکے بعد رِپلائے نہیں کیا۔
جوابات یہ ہیں:۔
سوالنمبر 1 کا جواب:۔
ایسی چیز چغلی ہے جسے ہم چھو نہیں سکتے لیکن اکثر کھاتے ہیں۔کچھ ساتھیوں نے جواب قسم دیا ہے، وہ بھی بالکل درست ہے۔
سوالنمبر 2 کا جواب:۔
وہ چیز جھوٹ ہے جسے ہم چھو نہیں سکتے لیکن ہم میں سے بہت سارے لوگوں کا جھوٹ پکڑتے اور پکڑواتے ہیں۔
ـــ٭ـــ
میں آئی ٹی ڈی انتظامیہ سے اب گزارش کروں گا کہ اِس تھریڈ کو کلوز کر دیا جائے۔ کیوں کہ میں نے اب اِس کا صحیح جواب بتا دیا ہے
Bookmarks