السلام علیکم
ممبرز آج آپ کیلئے ایک سوال لے کر آیا ہوں
سوال بہت آسان ہے اگر آپ تھوڑا سوچ کر جواب دیں

سوال
فرض کریں آپ ایک دوسری دنیا پر پہنچے وہاں آپکو دو مرد چار عورتیں نظر آئیں
تو بتائیے وہاں کل کتنے ایلئین موجود ہیں؟