السلام علیکم
ممبرز آج آپ کیلئے ایک سوال لے کر آیا ہوں
سوال بہت آسان ہے اگر آپ تھوڑا سوچ کر جواب دیں
سوال
فرض کریں آپ ایک دوسری دنیا پر پہنچے وہاں آپکو دو مرد چار عورتیں نظر آئیں
تو بتائیے وہاں کل کتنے ایلئین موجود ہیں؟

ایک. آپ خود.
کیونکہ وہ دنیا ان لوگوں کی ہے. وہاں آپ ہی ایلین یعنی اجنبی ہیں.
Sent from my QMobile i6i using Tapatalk
ماشاءاللہ ۔۔ ویلڈن
آپکا جواب بلکل درست ہے
Shaheen Latif وہاں پر ایک ہی ایلئین ہے اور وہ آپ خود ہیں بھائی شاہین تھریڈ کلوز کردیں
Bookmarks