اگر کوئی بندہ صرف کلمہ پڑھے اور باقی سب احکام کا منکر ہو تو مسلمان ہوگا ؟؟ چلیں ساتھ ہی ساتھ نماز کو مانے (پڑھے) لیکن روزے کا منکر ہو تو وہ مسلمان ہوگا ؟؟ اگر روزہ رکھے لیکن زکوٰۃ کا انکار کرے تو ؟؟ اگر زکوٰۃ بھی ادا کرے لیکن حج کا منکر ہو معاذاللہ تو ؟؟ اور اگر سب مانے، عمل کرے اور جہاد کا انکار کرے تو ؟؟ صرف جہاد کے انکار سے بھی اسکا وہی حال ہوگا جو کسی ایک حکم اسلام کے انکار سے ہوگا ۔۔ قرآن و حدیث سے جہاد بھی اسی طرح ثابت ہے جیسے دیگر احکام ثابت ہیں

باقی اگر کوئی احساس کمتری کا شکار ہو یا امریکہ ، اسرائیل اور عالم کفر کو خوش کرنے کے لیے اپنے دین اور اسکے احکام کو چھوڑے ،، اور عمل کرنے والوں کو برا کہے تو وہ اسکی دجالی جال میں پھنسنے اور دجالی خیمہ کا حصے دار ہونے کی تصدیق و توثیق تو کر سکتا ہے لیکن اسلام ، پاکستان اور مسلمانوں کا ہمدرد بننا ثابت نہیں کرے گا