السلام علیکم
کیا کؤی دوست مجھے بتا دے گا کہ اگر کمپیوٹر آن ہونے کے بعد ڈسپلے نہ آنے تو ریم کہ علاوہ اور کیا وجہ ہو سکتی ہے کؤی ایرر بھی نہیں آتا ایک لایٹ جلتی نظر آتی ہے اور دوسری جو کہ بلنکگ کرتی رہتی ہے وہ آن ہی نہیں ہوتی
پلیز کوی دوست اس کی کیا وجہ ہے سمجھادے کیا بورڈ کی خرابی کی وجہ ہے یا کؤی اور. دوکان پر لے جاؤ تو وہ تو کہتے ہیں بورڈ خراب ہو گیا دوسرا سسٹم ریپلیس کر لین اور ٹھیک ٹھاک پیسہ لے لیتے ہیں